Three Ahmadi Muslim Houses Attacked in Pishawar Pakistan
12اور13مارچ کی درمیانی شب پشاور کےعلاقےبازید خیل میں تین احمدی گھروں پر فائرنگ کی گئی۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.پشاور میں احمدی مسلسل حملوں کی زد میں ہیں ۔اس حوالے سے جاری کی گئی پریس ریلیز اور واقعہ کی تصاویر pic.twitter.com/7tcvRLwbbj
— Press Section SAA (@PressSectionSAA) March 14, 2021